کیمڈن میں واقع فلیٹوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

کیمڈن میں واقع فلیٹوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کیمڈن میں واقع فلیٹوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

  

برطانیہ (ویب ڈیسک) کیمڈن کےفلیٹوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے60 سے زائد فائر فائٹرز کوششوں میں مصروف ہیں۔دوسری جانب رائل فری اسپتال سےملحق اسٹریٹ بلاک کردی گئی ہے۔کیمڈن میں واقع واکسیم ہاؤس میں لگی آگ پرقابوپانےکی کوششیں جاری ہیں۔

مزید :

برطانیہ -