آئی سی سی کی نئی ٹی 20ریکنگ جاری، عماد وسیم نمبر ون باولر بن گئے

آئی سی سی کی نئی ٹی 20ریکنگ جاری، عماد وسیم نمبر ون باولر بن گئے
آئی سی سی کی نئی ٹی 20ریکنگ جاری، عماد وسیم نمبر ون باولر بن گئے

  

دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹی 20رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کے عمادوسیم نمبر ون باﺅلر بن گئے ۔

آئی سی سی کے مطابق عماد وسیم 780پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، اس سے قبل بولنگ کی ٹاپ رینکنگ عمران طاہر کے پا س تھی، بھارت کے جسپریت گمرا دوسرے اورجنوبی افریقہ کے عمران طاہر تیسرے نمبر پر ہیں۔ مجموعی رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے ، انگلینڈدوسرے اور پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا۔

مزید :

کھیل -