سانحہ احمد پور شرقیہ کے 114 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں:سلمان رفیق

سانحہ احمد پور شرقیہ کے 114 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں:سلمان رفیق
سانحہ احمد پور شرقیہ کے 114 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں:سلمان رفیق

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ سانحہ احمد پور شرقیہ کے 114 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، 80سے 90فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلمان رفیق کا جناح ہسپتال میں آمد کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 4سال میں پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں کتنے اسپتال بنائے ہیں؟شاہ محمود قریشی ملتان کے ہیں مگر وہاں برن یونٹ ہم نے بنایاہے اور ملتان کا72 بیڈز کا برن یونٹ ملک کا بہترین برن یونٹ ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں مختلف سٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال کام کررہے ہیں۔

آئی سی سی کی نئی ٹی 20ریکنگ جاری، پاکستانیوں کیلئے عید کے دن ایک اور خوشخبری آگئی

مزید :

لاہور -