کترنیہ کیف فلم ’ جگا جاسوس ‘ میں صحافی کا کردار نبھانے کے لئے صحافیوں کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف

کترنیہ کیف فلم ’ جگا جاسوس ‘ میں صحافی کا کردار نبھانے کے لئے صحافیوں کے ...
کترنیہ کیف فلم ’ جگا جاسوس ‘ میں صحافی کا کردار نبھانے کے لئے صحافیوں کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) بالی ووڈ کیٹ کترنیہ کیف صحافی بننے کے لئے کیا کیا پاپڑ بیل رہی ہیں, جان کر خود  بالی ووڈ سٹار کیٹ کے جنون سے پریشان ہو رہے ہیں

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار اپنی نئی آنیوالی فلم ’ جگا جاسوس ‘میں صحافی کا کردار اداکر رہی ہیں اور کیٹ کے کریئر میں ایسا کردار پہلی بار ملا ہے اور اس کردار کو با خوبی نبھانے کے لئے کترینہ کیف نے 1سو گھنٹے کی ویڈوز بھی دیکھی ہیں اور اس کے لئے وہ باقاعدہ طور پر صحافیوں کے ساتھ وقت بھی گزار رہی ہیں اور خبر بنانے کا طریقہ ، خبر کے حصول کے طریقے اور کیمرے کا سامنے اور کیمر ے کی آنکھ پیچھے ہونیوالے تمام عوامل کو جاننے کی کوششیں کر رہی ہیں کترینہ کیف فلم میں صحافی کے کردار میں ایک حقیقی صحافی کا رنگ بھرنے میں اس قدر سنجیدہ اور جنونی ہو چکی ہیں کہ انہوں نے صحافت پر کئی لیکچر ز لئے ہیں اور کتابیں بھی پڑھ رہیں جس پر کیٹ کے قریبی لوگ ان سے بہت متاثر بھی ہو رہے ہیں اور حیران بھی ہیں ۔

مزید :

تفریح -