سانحہ بہاولپور پر سیاست نہ کی جائے :سعد رفیق

سانحہ بہاولپور پر سیاست نہ کی جائے :سعد رفیق
سانحہ بہاولپور پر سیاست نہ کی جائے :سعد رفیق

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سانحہ بہاولپور پر سیاست نہ کی جائے،عمران خان کا طرز سیاست دوسروں پر کیچڑاچھالنا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعید رفیق کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان نے صرف دھرنے دئیے ہیں اور عدالتوں کو امتحان میں ڈال دیا ہے کیونکہ خان صاحب کا طرزسیاست محض دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سانحہ بہاولپورپر ہرگز سیاست نہ کی جائے کیونکہ ووٹ ہمیشہ خدمت کرنے سے ملتے ہیں۔

رنبیر کپورکے ساتھ اپنی بیٹی کے تعلقات کی خبروں پر بھارتی اداکارہ بھی پھٹ پڑیں ،دو ٹوک انداز میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

مزید :

قومی -