شہر قائد میں 4اعشاریہ شدت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف و ہراس

شہر قائد میں 4اعشاریہ شدت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف و ہراس
شہر قائد میں 4اعشاریہ شدت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف و ہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 4اعشاریہ ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش جبکہ گہرائی 38کلو میٹرتھی۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

عید کے پہلے روز شہر لاہور میں پولیس مقابلہ ، 2ڈاکو ہلاک

مزید :

کراچی -