ایاز صادق کی روسی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ایاز صادق کی روسی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ایاز صادق کی روسی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق ایاز صاد ق اور روس کے پارلیمنٹ ڈوما کے سپیکر ویشو شلاووالڈین کی ملاقات انتہا ئی خوشگوار ماحول میں ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کیساتھ ساتھ عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سپیکر ایاز صاد ق نے اپنے روسی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جس پر سپیکر ویشو شلاووالڈین نے رواں سال کے آخر میں پاکستان کے دورے حامی بھر لی۔

شہر قائد میں 4اعشاریہ شدت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف و ہراس

مزید :

قومی -