A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پولیس کا میر پور خاص میں سرچ آپریشن ، 4ملزمان گرفتار

پولیس کا میر پور خاص میں سرچ آپریشن ، 4ملزمان گرفتار

Jun 26, 2017 | 23:17:PM

میر پور خاص(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے میر پور خاص میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق میر پور کے علاقے محمود آباد میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4ملزمان کو دھر لیا ، ابتدائی میں انکشاف ہواکہ گرفتار ملزمان اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ہیں ۔ پولیس نے زیر حراست ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

ایاز صادق کی روسی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مزیدخبریں