جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، یورپ و کینیڈا سے عزاداروں کی شرکت

جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، ...
جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، یورپ و کینیڈا سے عزاداروں کی شرکت

  

برلن (راشد بلال سے) جرمن کے شہر بون میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں ماتمی جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام یورپی یونین سمیت کینیڈا سے بھی فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی ۔

بون شہر میں نکالے جانے والے جلوس میں ہر سال ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔اس سالانہ ماتمی جلوس کے بانی باوا سید توصیف حیدر عابدی ھیں اور یہ ہر سال جرمن کے شھر بون میں ماتمی جلوس کا اہتمام کرتے ہیں .

مزید :

رپورٹر پاکستان -