بدقسمتی کی بات ہے وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا:عمران خان کا ٹوئٹ

بدقسمتی کی بات ہے وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا:عمران خان کا ٹوئٹ
بدقسمتی کی بات ہے وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا:عمران خان کا ٹوئٹ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا،کیانواز شریف بلوچستان اور فاٹاکے وزیراعظم نہیں ہیں؟

پولیس کا میر پور خاص میں سرچ آپریشن ، 4ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بلوچستان اورفاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں،انہوں نے بلوچستان اور فاٹا جا کر احساس محرومی کو بڑھایا ہے ،کیانواز شریف بلوچستان اور فاٹاکے وزیراعظم نہیں ہیں؟ جبکہ کوئٹہ اور پاراچنار میں بھی ہمارے لوگ سوگ منا رہے ہیں۔

مزید :

قومی -