پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کی بیوی بھی سامنے آ گئی، تصویر دیکھ کر ہنسی سے آپ کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگیں گے

پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کی بیوی بھی سامنے آ گئی، تصویر دیکھ کر ہنسی سے ...
پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کی بیوی بھی سامنے آ گئی، تصویر دیکھ کر ہنسی سے آپ کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کی ویڈیو منظرعام پر آئی تو سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ”رن مرید“ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔فٹ بال میچ دیکھنے آئی اس لڑکی نے پوری دنیا کے نوجوانوں کو ”کہیں کا نہ چھوڑا“، یہ کون ہے اور کیا کرتی ہے؟ بالآخر اس سوال کا جواب مل گیا جو ہر نوجوان پوچھتا پھر رہا ہے
شہرت ملنے کے بعد علی نے مختلف ویڈیوز بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا جنہیں سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے اور لوگ اس کے فن کی تعریف کر رہے ہیں تاہم سب ہی یہ جاننے کی خواہش ضرور رکھتے ہیں کہ آخر علی کی اہلیہ کون ہے اور وہ کب سامنے آئیں گی۔
علی نے اپنے فیس بک پیج پر ”رن مرید“ کی بیوی کی تصویر بھی شیئر کر دی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور دیکھنے والے کے پیٹ میں ہنسی سے مروڑ اٹھنے لگتے ہیں۔ اس تصویر میں علی نے خود ہی سر پر چادر اوڑھی اور ’رن مرید کی بیوی‘ کے نام سے شیئر کر دی جس میں اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر ہر کوئی کھلکھلا اٹھتا ہے۔