لندن میں شدید گرمی کی پیش گوئی،درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

لندن میں شدید گرمی کی پیش گوئی،درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
لندن میں شدید گرمی کی پیش گوئی،درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (اے این این)محکمہ موسمیات نے لندن میں پھر شدید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کردئی ، درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطا بق برطانیہ میں موسم سرما کے دوران گرمی کا زور ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا، برطانوی شہری اس وقت سال کا گرم ترین موسم برداشت کر رہے ہیں۔جیمز پارک کا درجہ حرارت29ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج درجہ حرارت 30تک پہنچنے کی پیشگوئی بھی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیا ت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سال درجہ حرارت نیا ریکارڈ بناسکتا ہے، شہری گرمی کے دوران سڑک پر سفر کرنے والوں کو احتیاط تدابیر اختیار کریں، تاہم واٹر لو سے نیو میلڈین تک حد رفتار کی پابندی بھی عائد کردی گئی ہے جبکہ ٹرین کا سفر کرنے مسافر بھی متاثرین میں شامل ہیں۔