صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعددوارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق مصطفی ٹا ؤ ن میں مجید اور اسکی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ رائیو نڈ میں بد ر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نو اب ٹا ؤ ن میں اشر ف کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔غا زی آ با د میں فر قا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ کا ہنہ میں بشیرکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 50ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نیو انا ر کلی کے علا قہ سے یا سرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،مز نگ کے علا قہ میں ایا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ڈیفنس اے میں لیا قت،شیر ا کو ٹ میں مبشر کی گاڑیاں،ہر بنس پو رہ میں کا شف کی گاڑیاں اورجو ہر ٹا ؤ ن میں طلعت،ما ڈل ٹا ؤ ن میں عر فا ن،نشتر کا لو نی میں بلا ل،مسلم ٹا ؤ ن میں ظہیر اورریس کو رس میں امجد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔