چوہنگ، عشق میں ناکامی پر پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

چوہنگ، عشق میں ناکامی پر پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر )چوہنگ کے علاقے میں عشق میں ناکامی پر پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے چوہنگ بازار میں رہائش پذیر وقار نامی پولیس کانسٹیبل وقار نے معشوقہ کی خودکشی پر کانسٹیبل نے بھی گندم کی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا وقار خوشاب کے علاقے جسوال کی رہائشی لڑکی سے عشق کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر لڑکی کے اہلخانہ راضی نہ تھے جس پر لڑکی نے گزشتہ روز قبل خودکشی کر لی جس کی وجہ سے وقار پریشان رہنے لگا اور گزشتہ روز اس نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں پولیس کیمطابق کانسٹیبل بلوچستان پولیس میں بھرتی تھا اور ایڈیشنل آئی جی چوہدری منظور کے پاس اردلی تھا۔

مزید :

علاقائی -