اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے شروع ہوجائے گی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم ...
اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے شروع ہوجائے گی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاجس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کاامکان ہے ،اجلاس میں سعودی عرب سے ادھارتیل لینے پرغورکیاجائےگا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،مشیرخزانہ حفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کاامکان ہے ،اجلاس میں سعودی عرب سے ادھارتیل لینے پرغورکیاجائےگا ،سعودی عرب سے ادھارتیل کی سہولت یکم جولائی سے شروع ہوجائےگی ،پی ایس او سعودی عرب سے پٹرولیم مصنوعات درآمدکرےگا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد