اے پی سی ، اخترمینگل نے مولانافضل الرحمان کے نام خط لکھ دیا

اے پی سی ، اخترمینگل نے مولانافضل الرحمان کے نام خط لکھ دیا
اے پی سی ، اخترمینگل نے مولانافضل الرحمان کے نام خط لکھ دیا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سربراہ اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کے نام تحریری خط لکھ دیا، اخترمینگل نے خط مولانااسعدمحمودکے حوالے کیا ،سردار اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کے نام اپنے خط میں کہاہے کہ اے پی سی میں ہماری سفارشات کاجائزہ لیاجائے،خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن ہمارے مطالبات پرغورکرے۔

واضح رہے کہ بی این پی مینگل نے اپوزیشن کی ہونے والی اپوزیشن میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سردار اختر مینگل کی سربراہی میں وفد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو ہو گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد