نواز شریف‘ شہباز شریف کے ہم نام مقدمہ قتل میں بری

نواز شریف‘ شہباز شریف کے ہم نام مقدمہ قتل میں بری
نواز شریف‘ شہباز شریف کے ہم نام مقدمہ قتل میں بری

  


لاہور (ویب ڈیسک ) سیشن عدالت نے نواز شریف اور شہباز شریف کے ہم نام ملزموں کو خاتون کے قتل کیس میں بری کر دیا۔ ہم نام دونوں بھائیوں کیخلاف تھانہ ٹاﺅن شپ میں مقدمہ درج تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیض الحسن نے ملزموں کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا۔ اتفاق سے ان کے نام سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مماثلت رکھتے ہیں اور انکے والد کا نام بھی میاں شریف ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور