اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس جاری ، کیا حکومت جاتی ہو ئی نظر آ رہی ہے ؟ صحافی کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس جاری ، کیا حکومت جاتی ہو ئی نظر آ رہی ہے ؟ صحافی ...
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس جاری ، کیا حکومت جاتی ہو ئی نظر آ رہی ہے ؟ صحافی کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی جاری ہے ،اے پی سی میں بجٹ منظوری کو رکوانے، حکومت مخالف تحریک ،اسلام آباد لاک ڈاؤن، حکومت گرانے اور چیئرمین سینٹ کےخلاف تحریک عدم اعتمادکے حوالے سے بات چیت جاری ہے،اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے 25 جولائی کو یوم سیاہ اور اسمبلیوں سے استعفیٰ کی تجویز دی جبکہ اے این پی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے صحافی کے سوال”اے پی سی میں کیا فیصلے ہوئے ہیں“؟کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بات چیت جاری ہے ،ایک اور سوال ”کیا حکومت جاتی نظرآرہی ہے “کامریم نوازنے جواب دیتے ہوئے انشااللہ ،انشااللہ۔