بلے بازوں نے میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ، محمد یوسف

بلے بازوں نے میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ، محمد یوسف
بلے بازوں نے میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ، محمد یوسف

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق قومی کرکٹر محمد یوسف نے کہاہے کہ ہمارے بلے بازوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف بہت زبردست بیٹنگ کی ہے ، بابر اعظم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔

جیونیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہاکہ ہمارے بلے بازوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف بہت زبردست بیٹنگ کی ہے ، بابر اعظم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیوز ی لینڈ کے پاس صرف ایک سپنر تھا جبکہ اس وکٹ پر سپنر باﺅلر زکی ضرورت تھی ۔

ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بہت خوبصورت کھیل پیش کیاہے جس کی ان کوجتنی بھی شاباش دی جائے کم ہے ۔

مزید : کھیل