النور آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم کی شفاف کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ

النور آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم کی شفاف کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) النور آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم بلاک سی کی شفاف کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ،تمام ممبران کو آنے والے دنوں میں نتائج سے آگاہ کیا جائے گا،تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین الجیل گروپ آپ کمپنیز چودھری نصراللہ وڑائچ تھے جبکہ چیف ایگزیکٹو النور آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم خالد ڈھڈی،ڈائریکٹر لینڈ کاشف ایاز چٹھہ اور دیگر نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر عہدیداروں نے کہاکہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ ہم نے کورونا کی صورتحال کے باوجود یہ عمل وقت سے پہلے مکمل کر لیا