ایم این ایزکا این اوآرمانگناپی پی قیادت کے منہ پر طمانچہ ہے،ناصر سلمان

ایم این ایزکا این اوآرمانگناپی پی قیادت کے منہ پر طمانچہ ہے،ناصر سلمان

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کے ترجمان ناصر سلمان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے سات ایم این اے کا اپنی کرپشن پر مراد سعیدسے این آر او مانگنا بلاول زرداری کے منہ پر طمانچہ ہے، یہ ثابت ہوگیا کہ پیپلزپارٹی کرپٹ اور بددیانتوں کا ٹولہ ہے، بلاول زرداری دوسروں سے استعفیٰ مانگنے کی بجائے خود استعفیٰ دیں، زرداری اور بلاول کے سیاہ کرتوتوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کو دفن کردیا ہے، زرداری خاندان کی کرپشن کی داستانیں آج بچے بچے کی زبان پر ہیں، انہوں نے کہاکہ زرداری خاندان اور ان کے حواریوں نے سندھ میں لوٹ مارکا بازار گرم کررکھا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -