احساس پروگرام کے تحت رقم شفاف انداز میں تقسیم کر رہے ہیں،نوشین حامد

احساس پروگرام کے تحت رقم شفاف انداز میں تقسیم کر رہے ہیں،نوشین حامد

  

لاہو(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامدمعراج نے کہاہے کہ احساس پروگرام کے تحت رقم شفاف طریقے سے تقسیم کی جا رہی ہے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں نے غریب عوام کا پیسہ اپنے چمچوں کو نوازنے میں استعمال کیا۔

،وزیراعظم عمران خان غریب عوام کا درد رکھتے ہیں اسی لئے ریاست کے تمام وسائل غریب عوام کی خوشحالی کے لئے خرچ کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت کا محور و مرکز عام آدمی کی خدمت ہے، غریب عوام کے مسائل حل کرنا پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -