نام نہاد پنچائتوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے،حناپرویز بٹ

نام نہاد پنچائتوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے،حناپرویز بٹ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے ڈی جی خان میں پنچائت کے فیصلے پر 57سالہ خاتون کو کاروکاری میں قتل کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔خاتون راج بی بی نے قتل سے قبل پولیس کو جان کے خطرے سے آگاہ کیا۔لیکن پولیس نے اس کے باوجود خاتون کو تحفظ فراہم نہیں کیایہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ نام نہاد پنچائتوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -