یوسی33سے ڈینگی لاروا برآمد

یوسی33سے ڈینگی لاروا برآمد

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے ڈینگی انتظامات کو چیک کرنے کے لئے یو سی 33 کا دورہ کیا۔04 مقامات سے ڈینگی لاروا کی نشاندہی پائی گئی۔

لاروا کو موقع پر تلف کروا دیا گیا اور ائیر کولرز میں ڈینگی لاروا پایا گیا۔انہوں نے یو سی مکینوں کو ائیرکولرز میں پانی جمع نہ رکھنے کی ہدایت کین ڈور مارکنگ، ٹیلی شیٹس، روف مارکنگ کو بھی چیک کیا گیا۔ ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں اور ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنا رہی ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -