حکومت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھنے والے تاجروں کو ریلیف دے

حکومت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھنے والے تاجروں کو ریلیف دے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے کاروباری طبقے کی مشکلات کا احساس کرے۔ روپے کی قدرمیں فی الفور استحکام لایا جائے تاکہ مہنگائی اور بے روزگاری کے منڈلاتے سائے اور سراسیمگی کی صورت حال کا خاتمہ ہوسکے۔ تاجروں کیلئے آسانیاں اور سہولیات پید اکرکے ہی حکومت ملک وقوم کو خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کرسکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -