وزیراعظم کے قومی اسمبلی سے خطاب کے فوری بعد سپیکر نے نماز کا وقفہ کر دیا

وزیراعظم کے قومی اسمبلی سے خطاب کے فوری بعد سپیکر نے نماز کا وقفہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خا ن کے قومی اسمبلی سے خطاب کے فوری بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے نماز کا وقفہ کر دیا۔12 جون سے جاری بجٹ اجلاس میں اس سے پہلے نماز کا وقفہ نہیں کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف وزیراعظم کے خطاب پر ایوان میں رد عمل دینا چاہتے تھے۔نماز کے وقفہ کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم اور حکومتی وزراء ایوان سے چلے گئے۔اسپیکر کی طرف سے وقفہ نماز کے اعلان پر اپوزیشن حیران رہ گئی۔
نماز کا وقفہ

مزید :

صفحہ اول -