ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیراہتمام دعائیہ محفل

ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیراہتمام دعائیہ محفل

  

لاہور(پ ر)ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی کے زیر اہتمام اپنے والدین مرحومین اور علامہ طالب جوہری سمیت دیگر شہداء ملت جعفریہ کے بلندی درجات کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد جس میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محمد اشرف علی،اے پی ایس اصغر حسینی، ملک زاہد اے ایس او، عاصم شمسی، رانا نعیم، غلام محی الدین،رانا ارسلان، نفیس حسین شاہ سمیت دیگر بورڈ افسران و ملازمین کی بڑ ی تعداد کی شرکت، عامر حسین ہاشمی کا کہنا تھا کہ علامہ طالب جوہری توحید پرست تھے، انہوں نے اللہ محمد اور آل محمد کی شان فضیلت کو خوب الفاظ میں بیان کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -