کسانوں کے مسائل کاحل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے

کسانوں کے مسائل کاحل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی اکثریتی آبادی کا مکمل دارومدار کاشت کاری اور زراعت سے جڑے مختلف شعبہ جات سے ہے۔ قدرتی اجناس اور فروٹ، سبزی ملک بھر میں اناج کی شکل گھروں میں پہنچانے والے کسان کے مسائل کا حل بھی انتہائی ضروری ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -