شیح فیصل حیات مسلم لیگ یوتھ ونگ لاہور کے صدر نامزد

شیح فیصل حیات مسلم لیگ یوتھ ونگ لاہور کے صدر نامزد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ق)یوتھ ونگ کے مرکزی صدرسید بلال مصطفی شیرازی نے شیح فیصل حیات کوصدر مسلم لیگ یوتھ ونگ لاہور نامزد کردیا۔اس موقع پر مسلم لیگ ق کی قیادت شیخ عمر حیات صدر مسلم لیگ تاجر ونگ پنجاب،محمد زوالفقار پپن صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب،شیح محمد عمر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب حق نواز سنگلا،سینئر نائب صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب رانا نعیم و دیگر بھی موجودتھے۔

نائب صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب راے سعید احمد کھرل،جنرل سیکرٹری ایم ایس ایف پنجاب چوہدری محمد امتیاز اور ملک کامران موقع پر موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -