ڈالر کی بلند ترین سطح پر پرواز ملکی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے

ڈالر کی بلند ترین سطح پر پرواز ملکی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ادویہ ساز فیلڈ سے وابستہ تاجر ارجمند مقصود نے کہا ہے کہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی بلند ترین سطح پر پرواز ملکی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ گزشتہ دوماہ سے روپے کی قدر کے مسلسل گرنے سے ملکی معیشت شدید منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت سے کاروباری افراد اور بزنس گروپس کی جانب سے عالمی برادری اور بیرونی دنیا سے کئے گئے اہم معاہدے شدید متاثر ہورہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -