قومی اسمبلی میں آج اور کل مطالبات زر اور کٹوتی کی تحریکوں پر بحث اور منظوری لی جائیگی

قومی اسمبلی میں آج اور کل مطالبات زر اور کٹوتی کی تحریکوں پر بحث اور منظوری ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں (آج)جمعہ اور (کل) ہفتہ کو مطالبات زر اور کٹوتی کی تحریکوں پر بحث اور منظوری لی جائے گی، فنانس بل اتوار کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا،پیر کو ضمنی گرانٹس کی منظوری دی جائے گی۔

منظوری

مزید :

صفحہ اول -