پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،کامران عباس

پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،کامران عباس

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و میڈیا کوآرڈی نیٹر سٹریٹیجی کمیٹی حکومت پنجاب چوہدری کامران عباس نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، شریف خاندان کے تنخواہ دار درباریوں کے مقدر میں رونا دھونا لکھا جا چکا ہے، جھوٹ بولنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے، انہوں نے کہاکہ ن لیگ نے نام نہاد خدمت کی آڑ میں عوام کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -