حضور پاکؐ سے محبت ایمان کا لازمی جزو اور بنیادی شرط ہے،عابد علی

  حضور پاکؐ سے محبت ایمان کا لازمی جزو اور بنیادی شرط ہے،عابد علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجرا تحاد کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی، سینٹ اور قانون ساز اسمبلی آزا دکشمیر میں حضور اکرم نبی رحمت ﷺ کے اسم مبارک کے ساتھ خاتم النبین لکھنے کی قراداد انتہائی خوش آئند اور اراکین اسمبلی کیلئے عظیم سعادت ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وجہ تخلیق کائنات آقائے نامدار ﷺ سے محبت او رغیر مشروط اطاعت اور وابستگی ایمان کا لازمی جزو اور بنیادی شرط ہے۔