انڈسٹری کو باتوں نہیں عمل سے بحال کرنے کی ضرورت،صائمہ

انڈسٹری کو باتوں نہیں عمل سے بحال کرنے کی ضرورت،صائمہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ صائمہ نے کہافلم انڈسٹری کو باتوں سے نہیں عمل سے بحال کرنا ہوگا۔لاہور کی فلم انڈسٹری اردو اور پنجابی فلموں کی پہچا ن رہی ہے مگر اب بدقسمتی سے چند نا ادیش لوگوں نے اس کو بربادی کے دہانے پر کھڑ اکردیا ہے مگر میں سمجھتی ہوں کہ جتنا نقصان ہوچکا ہے اس سے مزید بچنے کیلئے ہم سب کو مل کر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا گا اور ہماری مشترکہ جدوجہد سے ہی فلم انڈسٹری دوبارہ فروغ پائے گی۔ فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے ہمیں مل کر مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی اسی طرح سے اس کی بحالی ممکن ہے۔

مزید :

کلچر -