افتخار رسول انجم نیشنل بینک سوسائٹی کے صدر منتخب

    افتخار رسول انجم نیشنل بینک سوسائٹی کے صدر منتخب

  

لاہور (پ ر) نیشنل بینک آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ لاہور کی منیجنگ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں سوسائٹی کے صدر محمد سردار خواجہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ سوسائٹی کیلئے منیجنگ کمیٹی کے ایک منتخب رکن افتخار رسول انجم کو سوسائٹی کا صدر نامزد کردیا ہے۔اجلاس کی صدارت سید محمد مقبول محمود نائب صدر سوسائٹی نے کی۔

مزید :

کامرس -