جعلی شہرت زیادہ دیر قائم نہیں رہتی، اداکارہ زارا شیخ

  جعلی شہرت زیادہ دیر قائم نہیں رہتی، اداکارہ زارا شیخ

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا کہ میری اداکاری کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ ہم منفر د کام کرتے ہیں۔ کہا کہ جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہتی مجھے ایک نہیں درجنوں فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ جن کو فن کی الف بے بھی نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار کہہ رہی ہیں۔

اور نئی اداکارائیں بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے۔

مزید :

کلچر -