انڈسٹری کو نوجوان اداکاروں کی ضرورت ہے،،رزکمالی

انڈسٹری کو نوجوان اداکاروں کی ضرورت ہے،،رزکمالی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل رزکمالی نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ہم سب کو ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لئے کام کرنا چاہیے۔ ایک دوسرے کی سپورٹ سے بہترنتائج سامنے آئیں گے۔ اگر تنقید کا سلسلہ بند نہ ہوا توپھربحرانی صورتحال کا سامنا نوجوانوں کو بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔دورمیں بننے والی فلموں کو بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی کا ذریعہ قراردے رہا ہے توکوئی ان فلموں کی کہانی، میوزک اور پکچرائزیشن کوکڑی تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -