وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فاروق امان اللہ دریشک کی ملاقات ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال

  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فاروق امان اللہ دریشک کی ملاقات ترقیاتی ...

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ خان دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے ملاقات یونیورسٹی سمیت ضلع کے اہم مسائل سے آگاہ کیا خاص طور پر حلقہ پی پی 295 میں جاری ترقیاتی (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

منصوبہ جات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے نے موقع پر حلقہ 295 میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے احکامات جاری کیے اس موقع پر ملک مشرف بھی ہمراہ تھے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -