خواجہ فرید یونیورسٹی کے برطرف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، انتظامیہ کیخلاف کارروائی کامطالبہ

  خواجہ فرید یونیورسٹی کے برطرف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، انتظامیہ کیخلاف ...

  

رحیم یارخان( بیورورپورٹ)خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی سے برطرف کئے گئے درجنوں ملازمین کا یونیورسٹی گیٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کی خود سوزی کی کوشش، بلاوجہ برطرفی پر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیل کے (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -