کالے یرقان میں مبتلا 45سالہ شخص چل بسا

  کالے یرقان میں مبتلا 45سالہ شخص چل بسا

  

رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 45 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق چک 88 کا رہائشی 45 سالہ علی دوست کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا.

یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -