معاشی بد حالی‘ مہنگائی کے ذمہ دارحکمران ہیں، شیر علی گورچانی

  معاشی بد حالی‘ مہنگائی کے ذمہ دارحکمران ہیں، شیر علی گورچانی

  

را جن پور(نا مہ نگا ر) ملک میں معاشی بد حا لی اور بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کے ذ مہ دار مو جو دہ نا اہل حکمرا ن ہیں عوام کے ٹیکس کا پیسہ اور قومی وسا ئل کو عوام کی فلا ح وبہبود پر خر چ نہیں کیا جا رہا چینی،آٹا،پٹرول بحران پر حکومت آج تک قابو نہیں پا سکی مصنو عی مہنگا ئی عروج پر ہے اور حکومتی وزراء کو عوامی مسا ئل سے کو ئی غر ض نہیں ملکی تر قی رک گئی ہے معیشت تنزلی کا شکا ر ہے اور قومی خزانے کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹا جا رہا ہے اور شد ید مہنگا ئی بے رو ز گا ری غر بت کی وجہ سے عا م آدمی کا جینا مشکل ہو (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گو ر چا نی نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ تبدیلی کے دعویدارو ں نے ملکی معیشت کو تبا ہی کے آخری دہا نے پرپہنچا دیا ہے اور کر پشن بڑ ھ گئی ہے اور تبدیلی سر کا ر کی نا اہلی نا قص پا لیسیو ں کی وجہ سے پورا ملک شد ید بحرانوں کا شکار ہے بجٹ میں عوام کو ما یوس کیا گیا ہے اورچھو ٹے ملا زمین اور غریبوں کی پنشن نہ بڑ ھا نا نہ انصا فی ظلم ہے اورکرو نا صورتحال کے با عث مزدور طبقہ ما لی مشکلا ت کا شکار ہے اور حکومت کرو نا کی روک تھام کیلئے عملی اقدا مات کر نے میں ناکا م ہو گئی ہے اور زراعت کے شعبہ پر ٹڈی دل کے حملو ں نے کسا نو ں کا برا حال کر دیا ہے اورحکومت ٹڈی دل کے مکمل خاتمہ کیلئے کچھ نہ کر سکی کسا ن خو د اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دل کو بھگانے میں مصروف ہیں اور کسان پر یشان ہیں اور و و سال گزر گئے ہیں حکومت نے عوام کو سبز با غ بہت دیکھا ئے ہیں مگر حکومت سے معیشت نہ سنبھل سکی اور غریبو ں اور بے رو زگا رو ں کو کو ئی ریلیف فرا ہم نہیں کر سکی۔

شیر علی گورچانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -