عیدالاضحی یکم اگست کو ہوگی،ماہر فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی کی پیش گوئی

  عیدالاضحی یکم اگست کو ہوگی،ماہر فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی کی پیش گوئی

  

ہارون آباد (نمائندہ پاکستان))عید الاضحی یکم اگست کو ہو گی حافظ عمران حمید اشرفی تفصیلات کے مطا بق معروف رو حانی اسکالر محقق ماہر عملیات و فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی نے کہا آئندہ ماہ زوالحج کے چاند کی رویت (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

کے بارے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ماہ زوالحج کا چاند مورخہ 22جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے لہذا یکم ذوالحج ان شاء اللہ العزیز 23جولائی بروز جمرات کو ہو گی اور عید الاضحی یکم اگست بروز ہفتہ ہو گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -