بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع،حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری، کمیٹیاں تشکیل

    بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع،حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری، کمیٹیاں ...

  

ملتان ( سپیشل رپو رٹر)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیاحلقہ بندیوں کے لئے کمیٹیاں (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

بھی تشکیل دے دی گئیں پنجاب کے 36 اضلاع میں حلقہ بندیاں 4 ماہ میں مکمل کی جائیں گی شہری حلقہ بندیوں پر اپنے اعتراضات 22 اگست سے 6 ستمبر تک دائر کر سکیں گے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 جون سے 20 اگست تک آویزاں کی جائیں گی حلقہ بندیاں 6 جولائی سے 13 اکتوبر تک مکمل کی جائیں گی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 12 اکتوبر کو دور کیے جائیں گے حلقہ بندیوں کی حتمی لسٹ 13 اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی۔

انتخابات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -