چنار باغ ہاؤسنگ کیس، ملزم طارق شاہ کے ریمانڈ میں توسیع

چنار باغ ہاؤسنگ کیس، ملزم طارق شاہ کے ریمانڈ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے چنار باغ ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ اربوں روپے فراڈ میں ملوث ملزم طارق شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 اگست تک توسیع کردی،کورونا وائرس کے خدشات کے باعث ملزم کو عدالت میں پیش نہیں کیاگیا،نیب کے پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا کہ ملزمان نے متعدد پلاٹوں کی فائلیں فروخت کیں، ملزم طارق پر اربوں روپے کی مالی خردبرد کا الزام ہے، ملزمان نے چنار باغ ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کے لین دین کے معاملے پر فراڈ کیا۔

مزید :

علاقائی -