شمالی چھاونی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے خودکشی کر لی

شمالی چھاونی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے خودکشی کر لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاونی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں بھی کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کینٹ عسکری 10 میں 15 سالہ لڑکی اسما نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے ہوشی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -