سبزہ زار کے علاقے سے نومو لود بچی کی لاش برآمد

سبزہ زار کے علاقے سے نومو لود بچی کی لاش برآمد

  

لا ہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقہ سے نومو لود بچی کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مکہ چوک میں پارک میں نوزائیدہ بچی کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نومولود بچی کو سڑک کنارے رکھ کر فرار ہوگیا۔ موقع پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ بچی زندہ حالت میں تھی۔ اور پیداش کو ابھی 2 گھنٹے کی لگتی تھی جو تھوڑی دیر بعد دم توڑ گئی۔

مزید :

علاقائی -