چورگرفتار

چورگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس مزنگ نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ندیم کو گرفتارکرلیا ہے۔گرفتار ملزم سے 4موبائل فونز اور کار کے شیشے بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔گرفتار ملزم ندیم موبائل فونزاور ہائیکورٹ کے پاس کھڑی ہوئی گاڑیوں کے شیشے چوری کرتا تھا۔ ایس پی سول لائنز انویسٹی گیشن اسد الرحمن نے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -