حاجی نیک محمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حاجی نیک محمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)قومی وطن پا رٹی مالاکنڈکے راہنماحاجی نیک محمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -