معروف ٹرانسپورٹرغفورخان بارگین والا انتقال کرگئے

معروف ٹرانسپورٹرغفورخان بارگین والا انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ کے معروف ٹرانسپورٹرغفورخان بارگین والابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں خادگزی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔