کوہالہ پاور پراجیکٹ میں 4۔2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی: عاصم سلیم باجوہ 

کوہالہ پاور پراجیکٹ میں 4۔2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی: عاصم سلیم باجوہ 

  

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ میں 2.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ سی پیک کے تحت انرجی سیکٹر کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے سہ فریقی معاہدہ کو حتمی شکل دیدی گئی۔دو ارب 49 کروڑ ڈالر کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کے حوالے سے آگاہ کیا۔پاور سیکٹر کے کسی ایک آئی پی پی میں یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے ،وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں سی پیک منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،تمام فریقین سی پیک پر بھرپور کام کررہے ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ 

مزید :

صفحہ آخر -